عبدالطیف مغل ڈائریکٹر پرائمری تعلیم میرپورخاص مقرر

20 گریڈ کے افسرعبدالطیف مغل کو ڈائریکٹر پرائمری تعلیم میرپورخاص تعینات کردیا گیا۔ عبدالطیف مغل تین مارچ کو دیدار حسین جلبانی کے ریٹائرمنٹ کے بعد 3 مارچ کو عہدہ سنبھالیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *