اساتذہ کیلئے بری خبر

پنجاب بھر کے 3 لاکھ اساتذہ کیلئے بری خبر، اعلان کے باوجود 15 دسمبر سے تبادلوں پر سے پابندی نہیں اٹھائی جارہی۔

اعلان کے باوجود 15 دسمبر کو تبادلوں پر سے پابندی نہیں اٹھائی جارہی۔اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھانے کیلئے نئی سمری وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے ۔

نئی سمری میں 21 دسمبر سے پابندی اٹھانے کی درخواست کی گئی ہے۔سمری منظور ہوتے ہی اساتذہ سے تبادلوں کیلئے آن لائن درخواستیں وصول کرنا شروع کردی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *