محکمہ تعلیم پنجاب،تعلیمی اداروں میں گرما تعطیلات،شیڈول کا اعلان

خانیوال – محکمہ تعلیم پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ

بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے جس کے مطابق تمام تعلیمی اداروں رواں سال گرمیوں کی چھٹیاں 6جون سے شروع ہوکر 20اگست2023تک جاری رہیں گے ۔