یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اچھی خبر

یونیورسٹی آف ایجوکیشن نےمختلف پروگرامز میں داخلوں کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں داخلوں کیلئے درخواستیں آن لائن وصول کی جائیں گی، داخلہ فارم اور پراسپیکٹس 8 اگست سےدستیاب ہونگے، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 اگست ہے، یونیورسٹی میں کلاسز کا آغاز 19 ستمبر سے ہوگا، آخری سال کے نتائج کے منتظر بھی درخواست جمع کرا سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.