پنجاب یونیورسٹی میں عید الاضحیٰ کی کتنی تعطیلات ہوں گی؟

پنجاب یونیورسٹی عید الضحٰی تعطیلات کے سلسلے میں9 جولائی سے 15 جولائی تک بند رہے گی۔

پنجاب یونیورسٹی نے عید الضحٰی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق عید تعطیلات کے سلسلے میں یونیورسٹی ایک ہفتے تک بند رہے گی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تعطیلات 9 جولائی سے 15 جولائی تک ہونگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *