سینکڑوں اساتذہ پھنس گئے،ریکارڈ طلب

سفارش پر تبادلے کروانے والے سینکڑوں اساتذہ پھنس گئے،مذکورہ تبادلےمبینہ طور پر رشوت دے کر کروائے گئے۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےمعاملہ کا نوٹس لے لیا، اساتذہ کو صرف آن لائن ایپ سے تبادلوں کی اجازت ہے، مینول طریقہ سے تبادلے کروانےوالے اساتذہ کا ریکارڈ طلب کر لیاگیا۔

مینول طریقہ سےجتنے بھی تبادلےہوئےانکوائری ہوگی۔مینول تبادلے کروانےوالےاساتذہ کیخلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیاتبادلےکرنےوالےافسران کو بھی شامل تفتیش لایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *