سپلیمنٹری امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان

پی یوشعبہ امتحانات نےسپلیمنٹری امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

ایم اے،ایم ایس سی پارٹ ٹو،ایل ایل بی(3اور5سالہ) پارٹ ٹوکی ریوائزڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی،ایم ایس سی میتھمیٹکس پارٹ ٹو،ایم ایڈسپلیمنٹری امتحانات،ایم ایس سی آئی ٹی اور ایم کام پارٹ ون سپلیمنٹری امتحانات کی ریوائزڈ ڈیٹ شیٹ جاری کی گئی۔

ملتوی شدہ امتحانات 14 جون بروز منگل کو ہوں گے،پی یونے قبل ازیں سپلیمنٹری امتحانات کی تاریخ 25 مئی دی تھی،امن و امان کی صورتحال پر24 مئی کو امتحانات ملتوی کر دیئے گئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.