پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

موسم گرما کی تعطیلات 6 جون سے 29 جولائی تک ہوں گی، تفصیلات کے مطابق تدریسی شعبے امتحانات کے پیش نظر چھٹیوں میں معمولی ردوبدل کر سکتے ہیں،ایم فل،پی ایچ ڈی کے طلباءکی تعطیلات کا شیڈول متعلقہ شعبےطے کریں گے۔

بی ایس، ماسٹرز کے آخری سمسٹرز کے امتحانات و کورسز تعطیلات سے قبل مکمل ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.