یوم علی کرم اللّٰہ وجہہ، سندھ بھر کے اسکول و کالجز بند رہیں گے

بسلسلہ شہادت حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں بدھ 12 اپریل بمطابق 21 رمضان المبارک میں تعطیل ہوگی اس سلسلے میں سیکرٹری تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔