لاہور بورڈ میٹرک دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کل کرے گا

رواں سال لاہور بورڈ کے تحت میٹرک دوسرے سالانہ امتحان میں 40 ہزار سے زائد بچوں نے امتحان دیا تھا۔ نتائج کا اعلان منگل کے روز صبح دس بجے کیا جائے گا۔

طلباء لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن نتائج معلوم کر سکیں گے۔ امیدوار اپنا رولنمبر ایٹ ڈبل زیرو ٹو نائن پر ایس ایم ایس کرکے بھی نتائج معلوم کر سکیں گے۔

سکینڈ اینول نتائج میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔ نتائج کے اعلان کیلئے کوئی تقریب بھی منعقد نہیں کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *