انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کب ہو گا؟جانیے

لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات،لاہور بورڈ نتائج کا اعلان 4 فروری کو کرے گا۔

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کی تاریخ جاری کردی۔لاہور بورڈ انٹرپارٹ ٹو دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 4 فروری کو کرے گا۔انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان صبح دس بجے کیا جائے گا۔رواں سال انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں 36 ہزار سے زائد بچوں نے امتحان دیا تھا۔امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے نتائج معلوم کرسکیں گے۔بذریعہ ایس ایم ایس ایٹ ڈبل زیرو ٹو نائن پر بھی رولنمبر بھیج کر نتیجہ معلوم کیا جاسکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *