سردیوں کی مزید چھٹیاں ہونگی یا نہیں؟ مراد راس کا اہم ٹویٹ آگیا

چھٹیوں کے معاملے پر ٹویٹ کرتے ہوئے مرا د راس نے کہا کہ ہم اسی موسم میں سکول جاتے تھے ۔

تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی مزید تعطیلات سے متعلق مراد راس نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ والدین/اساتذہ/طلبہ موسم سرما کی مزید تعطیلات کیوں چاہتے ہیں؟ ہم اسی موسم میں سکول جاتے تھے اور کبھی شکایت نہیں کی۔ اس نسل کے ساتھ کیا خرابی ہے – کوئی کچھ کرنا نہیں چاہتا! خاص طور پر پڑھائی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *